سد پارہ کے مقام پر مرشد کامل اور روسرے مریدوں کے ہمراہ حادثه ہونے کے جگہ پر سکردو کے مریدوں اور عقرتمندوں نے قربانی اور قران خوانى کی.پہلےجب دمبہ کو زبہ کرنے کے بعد دمبہ کو دہونے کے لیے پانی کے تلاش میں نکلا چنر لمحہ کے بعد اسی جگہ کے کونے سے پانی نکلنا شروع ہوا.اسکے بعد جب بیل کو زبہ کیا تو پانی اور زیادہ نکلا .اسکے بعد لوگوں نے قران خوانی شروع کیا روران تلاوت اسی جگہ کے سامنے اک اور جگہ سے اور پانی نکلنا شروع ہوا اور لوگ اسی پانی کو بطور تبرک پیا اور دعا اور اللہ کا شکر ادا کیا "واضح رہے اس سے پہلے اُدر کؤی پانی کا نشان نہ تے البتہ اسی جگہ پہ نمی سی تے "سبحان الله ماشاالله
"مرشد تیرے عظمت کو سلام "