میرے مرشد اعظم مرحوم دکھ درد کے ساتھ صوفیہ نوربخشیوں کی سربلندی صوفیہ نوربخشیوں کی بقا کے خاطر جذباتی انداز میں قرآن مجید کے فضائل بیان کرتے ہیں وقت اور حالات کو دیکھ کر اور ضروری بهی تھا قرآن مجید فرقان حمید ہمارا آخری کتاب ہے کتاب اللہ اور ہم محمد مصطفیٰ رسول خدا خاتم النبیین رسول رب العالمین کا امتی ہے ہم ایمان لایا ہے اللہ تعالیٰ پر اور فرشتوں پر اور اللہ کے کتابوں پر اور ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر پر اور قیامت کے دن پر. یہی ہمارا ایمان ہے ان میں سے ایک پہ انکار کفر ہے یہ ہمارا عقیدہ ہے( لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ص)