بیان ولی مرشدو کامل ثانی شاہ سید و شاہ ہمدان امام انقلاب منبع رشد و ہدایت مرشداعظم فخر تصوف حضرت الحاج بوا فقیرؒ(مرحوم) موضوع:- یوم پیدائش مولائے متقیان حضرت علیؑ اور ثانی علی حضرت امیرکبیر سید علی ھمدانیؒ کے موقع پر شان حضرت علیؑ و ثانی علی امیر کبیرؒ پیش کرتے ہوئے