اےواحد اللہ آکر امدادی ذرا کرنا
مرشدؒ کے در کا جری ادنا سا گداگر ہوں
بلتستان کے پہاڑوں پہ یاقہار کی آوازیں
یہ صور جہاں پھونگے مردوں کو جگا دینگے
نوربخش کے عقائد کو مت چھیڑ نہ تم ورنہ
اللہ لطیف کے نعروں سے دنیا کو ہلادوں گا
تصوف زمانے میں دبنے کو نہیں آیا
یہ مٹاتے مٹاتے بھی دنیا کو مٹا دینگے
مرشدؒ کے در کا جری ادنا سا گداگر ہوں
بلتستان کے پہاڑوں پہ یاقہار کی آوازیں
یہ صور جہاں پھونگے مردوں کو جگا دینگے
نوربخش کے عقائد کو مت چھیڑ نہ تم ورنہ
اللہ لطیف کے نعروں سے دنیا کو ہلادوں گا
تصوف زمانے میں دبنے کو نہیں آیا
یہ مٹاتے مٹاتے بھی دنیا کو مٹا دینگے