Slide 1

Sunday, April 15, 2018

مرشد کسے کہتے ہیں؟؟ سنئے مرشد کامل غوث اعظم ولی مرشد حضرت فقیر محمد ابراہیمؒ سے


مرشد  کسے کہتے ہیں ?۔ اس بارے میں  چند الفاظ بول کرمیں دوبارہ اپنے  موضوع کی طرف واپس آؤں گا۔
 مرشد اسکو کہتے ہیں ۔ ہر انسان کے اندر ایک گردشی روح موجود ہوتی ہے ۔ دوران گردش جب اس روح کی ملاقات شیطا ن سے ہوجاتی ہے
  تو وہ ناچنے لگتے ہیں۔شیطانی گروہ کی صحبت کے دوران وہ گانے بجانے کی طرف مائل ہوجاتا ہے ۔
 وہ گنگنانے لگتا ہے۔ وہ  کوئی نہ کوئی اوچھی حرکت کرتا رہتا ہے۔
اس کے ذہن میں طرح طرح کے فاسدہ اور فضول خیالات آتے رہتے ہیں۔
 ان حالات و خیالات کے شکار انسانی روح کو شیطان سے الگ کرکے اللہ کی طرف لوٹانے والی ہستی کو کہتے ہیں مرشد
  حقیقتاً مرشدکی تعریف ایک ہی جملے میں یہ ہے اسکو کہتے ہیں مرشد

Subscribe to get more videos :